بڑا پائینچا
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - پاجامے کی چوڑی موری (بیشتر پورے عرض کی اور اکثر اس سے بھی زیادہ)۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - پاجامے کی چوڑی موری (بیشتر پورے عرض کی اور اکثر اس سے بھی زیادہ)۔